امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جنوبی کوریا کو ایف 35 لڑاکا طیاروں اور متعلقہ سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی

2023/09/14 10:12:24
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق تیرہ تاریخ کو  امریکی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جنوبی کوریا کو ایف 35 لڑاکا طیاروں اور متعلقہ سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت کا تخمینہ تقریباً 5.06 ارب ڈالر ہے۔