چین -یورپ ریل : بااعتماد، باسہولت اور باکفایت سروس

2023/09/18 14:23:00
شیئر:

عہد حاضر میں تیز رفتار ذرائع نقل و حمل کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔  چین -یورپ کارگو سروس ایسی ہی بااعتماد، باسہولت اور باکفایت  کارگو سروس ہے۔2011 میں افتتاح کے بعد سے، چین اور یورپ کے درمیان 73,000 سے زیادہ مال بردار ٹرینیں چلائی گئیں، جن میں 6.9 ملین کنٹینرز تھے۔ اب اس سروس سے  25 یورپی ممالک کے 217 شہر منسلک ہیں ۔مزید تفصیلات زیر نظر ویڈیو میں