ای سپورٹس رولر سکیٹنگ کی ترقی کے لیے ایک موقع ہے

2023/09/21 17:28:02
شیئر:

ہانگ چو  میں ایشین گیمز کا آغاز 23 ستمبر سے ہو رہا ہے اور اسکیٹ بوٹنگ ایونٹ کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے ورلڈ  وہیل فیڈریشن  کے صدر  سباتینو اراکو کا کہنا  ہے  کہ ٹوکیو اولمپکس نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام میں اسکیٹ بوٹنگ کو بہت پسند کیا جاتا ہے، اور توقع ہے کہ ہانگ چو  ایشین گیمز میں اس کھیل  کو اور زیادہ  پسند کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ  ای سپورٹس رولر سکیٹنگ کی ترقی کا ایک موقع ہے۔