صدر شی جن پھنگ کی جانب سے 19ویں ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان

2023/09/23 22:30:46
شیئر:


19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب 23 ستمبر کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔