تیسری مرتبہ ایشین گیمز کی میزبانی پر چین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں: ظفر بلوچ سینئر صحافی

2023/09/25 14:45:30
شیئر:

بلوچستان پریس کلب کے عہدیدار اور بلوچستان میں قومی میڈیا کے نامور صحافی جناب ظفر بلوچ نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شاندار ایشین گیمز کی میزبانی چین حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی۔