اس سال کے وسط خزاں کا تہوار اور قومی دن کی تعطیلات قریب آ رہی ہیں ۔ سیاحت کی مارکیٹ کا گرم ماحول سامنے آ رہا ہے. محکمہ ریلوے کی جانب سے "گولڈن ویک" کی تعطیلات کے پہلے دن کےلیے 22.87 ملین سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوئے ، اور تعطیلات کے دوران بہت سے ہوٹلوں کی بکنگ میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ، بیجنگ میں 5 گنا اضافہ ہوا۔ اس کے ساتھ ہی بیرون ملک سفر کی بکنگ میں بھی بحالی کا مضبوط رجحان دیکھا گیا ہے ۔