وسط خزاں کے تہوار کے موقع پر ایوننگ گالا کا مشترکہ انتظار

2023/09/28 19:22:39
شیئر:

سنہری  موسم خزاں  میں آسمان پر  چاند  واضح دکھائی دے  رہا ہے ۔  لوگ اپنے آبائی شہر وں کی جانب واپس لوٹتے  ہوئے  اپنے خاندان کے ساتھ  وسط خزاں کا تہوار   منا رہے  ہیں ۔نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا کے چینی اس خصوصی جشن کو منانے کے لیے انتیس ستمبر کی رات آٹھ بجے سی سی ٹی وی کے خصوصی پروگرام وسط خزاں فیسٹیول ایوننگ گالا کا انتظار  کر رہے ہیں ۔ آئیے ، ہم اکٹھے اس شاندار گالا سے لطف اندوز ہوں ۔