چینی شاعری میں وطن کہانی

2023/10/01 17:39:53
شیئر:

وطن کے بارے میں شاعری  جذبات و احساسات کا اظہار ہی نہیں اس کی جدوجہد اور اتار چڑھاو کی کہانی بھی بیان کرتی ہے ۔ چین کے قومی دن کے موقع پر سی آر آئی اردو سروس کے سینیئر اردو ماہر ، لیو شا ہوئی  چینی شاعری کے ذریعے یہ وطن کہانی اور اپنے جذبات  پیش کر رہے ہیں