یورپی یونین کا کیف میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے کا اعلان

2023/10/02 15:51:35
شیئر:

2 اکتوبر کو   یورپی یونین کے اعلی نمائندہ برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف  بوریل نے اعلان کیا کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہوگا ۔ ایسا پہلی بار ہوگا کہ یورپی یونین کے 27 رکن ممالک یورپی یونین سے باہر وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کریں گے۔