کیف میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں یورپی یونین کے سینئر عہدیداروں کی طرف سے یوکرین کو یورپی یونین میں شامل کرنے کا دعوی

2023/10/03 16:02:44
شیئر:

 

مقامی وقت کے مطابق 2 اکتوبر کو یورپی یونین نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کیا ۔ یہ پہلی بار تھا کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس یورپی یونین سے باہر منعقد ہوا۔

 یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین یوکرین کے لئے نئی مالی مدد کی تیاری کر رہا ہے اور یوکرین کو یورپی یونین کا مکمل رکن بننے کے لئے کوشش کرتا رہےگا. یوکرین کے وزیر خارجہ ڈمٹرو کلیبانے اعتماد کا اظہار کیا کہ اس اجلاس سے یوکرین کے  یورپی انضمام کے عمل میں فروغ ملے گا۔