ہانگ چو ایشین گیمز کے میڈل کا ڈیزائن

2023/10/03 15:55:11
شیئر:


19ویں ایشین گیمز کے میڈل کا نام ہو شان رکھا گیا ہے جس کا مطلب ہے "جھیل اور پہاڑ" ۔اسے آرٹسٹ جانگ جون جیے اور ان کی ٹیم نے تخلیق کیا ہے۔ انہوں نے چین میں جیڈ اور روایتی چینی پینٹنگ کی ثقافت سے متاثر ہو کر یہ  میڈل ڈیزائن کیا ہے۔