رواں سال ستمبر میں زمین کا اوسط درجہ حرارت تاریخ کے اسی عرصے میں سب سے زیادہ تھا ،امریکی میڈیا

2023/10/04 15:35:46
شیئر:

3 اکتوبر کو واشنگٹن پوسٹ کے مطابق موسمیاتی ماہرین کے ابتدائی تجزیے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال ستمبر میں زمین کا اوسط درجہ حرارت اسی عرصے کے بلند ترین ریکارڈ سے 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا، جس سے رواں سال کا  ستمبر ریکارڈ  گرم ترین ستمبر بن گیا ہے۔

 ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ستمبر میں غیر معمولی طور پر زیادہ درجہ حرارت انسانوں کی وجہ سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں ایل نینو کے امتزاج  کا  نتیجہ ہے۔