ہانگ چو شہر جہاں زندگی خوشگوار اور پرسکون ہے

2023/10/04 15:38:43
شیئر:


تھانگ شیاؤفانگ ہفتے میں چار بار صبح کی دوڑ کے لیے جاتی ہے، عام طور پر صبح 6 بجے اور کبھی کبھی اس سے بھی پہلے۔ ہانگ چو  میں رہنے والے دیگر افراد کی طرح وہ  نیچر کے قریب رہنا اور   اپنے اردگرد پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے رہنا اور وہاں وقت گزارنا  پسند کرتی ہے۔