نیٹو کی جانب سے روس-یوکرین تصادم کو مزید سنگین بنانے کے خلاف کینیڈا میں مظاہرے

2023/10/05 15:44:49
شیئر:

حالیہ دنوں میں کینیڈا کے متعدد علاقے میں انسداد جنگ کے کئی گروپوں نے احتجاجی مظاہرے کئے۔

دو اکتوبر کو وینکوور میں ایک مظاہرے کے دوران لوگوں نے نیٹو سے  یوکرین امور کو مزید سنگین نہ بنانے کا مطالبہ کیا۔لوگوں نے اپیل کی کہ کینیڈا کو نیٹو کی رکنیت چھوڑنی چاہیئے۔ان کے مطابق بین الاقوامی تصادم کو حل کرنے کے لیے واحد طریقہ پرامن مذاکرات ہی ہیں۔ تاہم ہتھیار فراہم کرنے  اور صورتحال کو مزید سنگین بنانے سے  نہ صرف تصادم کے فریقین کے عوام کی سلامتی کو نقصان پہنچے گا بلکہ کینیڈا سمیت نیٹو ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔