بطور مشہور تاریخی و ثقافتی شہر ، ہانگ چو میں آثار قدیمہ کی حفاظت پر اتفاق رائے حاصل کیا گیا ۔ ہانگ چو شہر کے رہنے والے جانگ چھاو ڈیزائن سمیت مختلف شعبوں میں کام کرتے ہیں۔ انھوں نے الیکٹرانک گیمز کے ذریعے ایک "ڈیجیٹل ہانگ چو سٹی " تعمیر کیا ہے اور اس طریقے سے دنیا کو ہانگ چو شہر کی خوبصورتی پیش کی ہے۔