افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

2023/10/07 16:53:07
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی زلزلہ پیما  نیٹ ورک کے مطابق سات اکتوبر کی سہ پہر ، بیجنگ وقت تین بج کر بارہ منٹ  پر افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا  جس کے مرکز کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔