یونان کے سابق وزیر خزانہ یانس وروفاکیس نے سی جی ٹی این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد ، یورپ نے یونان میں شاید کوئی سرمایہ کاری کی ہو ، اس دوران صرف چینی ہی فنڈز کے ساتھ یونان میں آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کی سرمایہ کاری کے بہت سے فائدے ہیں، اور چینی سرمایہ کاری یورپ اور امریکہ کی نوآبادیات، بدسلوکی اور استحصال سے بالکل مختلف ہے۔