چین افغانستان کو ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار

2023/10/09 10:05:59
شیئر:

چین کے قومی محکمہ بین الاقوامی ترقی و تعاون  کے ترجمان نے آٹھ تاریخ کو کہا کہ چین نے افغانستان میں حالیہ  زلزلے کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہےاور متاثرین کی ضروریات کے مطابق ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔