چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے 11 تاریخ کو اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ، یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی اور یورپی کمیشن کے نائب صدر جوزپ بوریل 12 سے 14 اکتوبر تک چین کا دورہ کریں گے اور چین - یورپی یونین اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 12 ویں دور میں شرکت کریں گے۔