ثقافتی ورثے کے تحفظ کی اہمیت نہ صرف ماضی سے جڑی ہوئی ہے بلکہ یہ مستقبل کے حوالے سے اور بھی زیادہ ہے

2023/10/19 11:31:57
شیئر:

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تجویز کے بعد سے گزشتہ 10 سالوں میں چین نے 17 بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ مشترکہ آثار قدیمہ کے 33 منصوبوں پر تعاون کیا ہے۔اسی سلسلے میں  2500 سال سے بھی  پرانی تاریخ کے حامل ازبک شہر خیوا میں چین نے ثقافتی ورثے کے تحفظ میں  کیا کردار ادا کیا اور خود چینی صدر نے اس منصوبے میں کس قدر دلچسپی لی اس کے حوالے سے جانیے ہماری اس خصوصی رپورٹ میں۔