بیلٹ اینڈ روڈ کے کامیاب دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ تیسرا بی آر آئی فورم چین کے دارلحکومت بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے باہمی اشتراک، تعاون اور مشترکہ خوشحالی پر زور دیا گیا۔

2023/10/20 16:07:58
شیئر: