بیلٹ اینڈ روڈ فورمُ کے تیسرے اجلاس پر سابق سفیر صلاح الدین چودھری کے تاثرات

2023/10/23 18:24:31
شیئر:

بیلٹ اینڈ روڈ کے کامیاب دس سال کے دوران اس بین الاقوامی منصوبے نے دنیا بھر کے ممالک کے لئے تعاون اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی ایک مضبوط پلیٹ فارم قائم کیا ہے۔ صلاح الدین چودھری، سابق سفیر