⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات، کم از کم 16 افراد ہلاک

2023/10/26 10:36:59
شیئر:

25 اکتوبر  کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مین کے شہر  لیوسٹن میں فائرنگ کے  واقعات میں اب تک 22 افراد ہلاک اور 50 سے 60 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلحہ بردار شخص تاحال فرار ہے۔

فائرنگ کے واقعات ایک بولنگ ایلی، ایک بار اور ایک سپر مارکیٹ کے ڈسٹری بیوشن سینٹر میں ہوئے تھے۔