چین پاکستان "اوشن گارجین-3" مشترکہ بحری مشق

2023/10/26 16:19:22
شیئر:

 26 اکتوبر کو   چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو  چھان  نے  اعلان کیا کہ  سالانہ بین الاقوامی فوجی تعاون منصوبے کے تحت چین اور پاکستان نومبر میں شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق" اوشن گار جین تھری" کا انعقاد کریں گے۔ یہ تیسرا موقع ہے  کہ جب چین اور پاکستان مشقوں کا یہ سلسلہ منعقد  کریں گے  جس کا مقصد چین اور پاکستان کے درمیان ہر موسم میں اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری اور روایتی دوستی کو مزید گہرا کرنا اور دونوں افواج کے درمیان حقیقی جنگی تربیت کی سطح کو بڑھانا ہے۔