غزہ کے نصر ہسپتال پر ایک نظر

2023/10/29 18:37:52
شیئر:


غزہ کے علاقے  خان یونس  میں واقع  نصر ہسپتال میں کئی زخمی بچے علاج کے منتظر ہیں۔ ان میں سے کچھ  بچوں کے والد یا والدہ  فضائی حملوں میں جاں بحق ہوچکے ہیں اور ان میں سے کچھ صرف وہ تھے جو زندہ بچ گئے اور یتیم ہو گئے۔ محمد موسیٰ فضائی حملے میں بچ  گیا  اور وہ ایک لڑکی کا باپ ہے۔ تنازعہ کے بعد اب  خاندان میں صرف وہ دونوں  رہ گئے ہیں۔