اسرائیل کے اقدامات تمام فریقین کو کارروائی پر مجبور کر سکتے ہیں: ایرانی صدر

2023/10/30 10:06:18
شیئر:

 29 اکتوبر کو  ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے سوشل میڈیا پر  کہا کہ اسرائیل کے اقدامات نے "ریڈ لائن عبور کر لی ہے" اور یہ تمام فریقوں کو کارروائی کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ نے ایران سے کہا  کہ وہ کوئی کارروائی نہ کرے لیکن  دوسری جانب امریکی حکومت نے اسرائیل کو وسیع پیمانے پر حمایت فراہم کی ہے۔