تیانجن ایک ایسا شہر ہے جہاں رومانس اور ادب ایک ساتھ رہتے ہیں

2023/10/24 09:33:36
شیئر:

تیانجن ایک ایسا شہر ہے جہاں رومانس اور ادب ایک ساتھ رہتے ہیں، اور یہ ایک آرٹ محل بھی ہے جہاں روایتی چینی ثقافت اور عالمی ثقافت آپس میں ملتی ہیں اور ٹکراتی بھی ہیں۔ ایک شہر ،ایک صدی قدیم ثقافتی ورثے پر مضبوطی سے کاربند ہے، اس کی اپنی ایک بھرپور دنیا ہے، اور ساتھ ہی یہ مختلف ثقافتوں کو کھلے دل و دماغ سے قبول کر سکتا ہے جو ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں۔چینی اور مغربی ثقافتوں کے اس امتزاج میں ہی ہم  خود کو دیکھ سکتے ہیں، دنیا کو  دیکھ سکتے ہیں۔