یونان کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس چین کا دورہ کریں گے

2023/11/02 08:58:40
شیئر:

 چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر یونان  کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس 2 سے 3 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔