جاپان کی طرف سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے اخراج کا تیسرا دور

2023/11/02 10:18:33
شیئر:

 

 کیوڈو نیوز اور جی جی پریس   کی  2 نومبر کو  اطلاعات کے مطابق  جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے اسی دن فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے  تیسرے  دور  کا آغا ز کیا ہے ۔ اس بار سمندر میں چھوڑے جانے والے جوہری آلودہ پانی کی کل مقدار تقریبا 7،800 ٹن ہے ، اور توقع ہے کہ یہ عمل  اس ماہ کی 20 تاریخ تک جاری رہے گا۔