سال 2023 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں عوامی جمہوریہ چین نے شاہراہ ترقی پر اپنا مثبت سفر جاری رکھا ہے۔ معاشی اعشاریے ظاہر کرتے ہیں کہ عوامی جمہوریہ چین کی یہ ترقی آنے والے مزید بہتر دنوں کی پیش گوئی کرتی ہے۔