شنگھائی میں جاری چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں کئی کاروباری افراد اور ادارے پہلی مرتبہ شرکت کر رہے ہیں

2023/11/07 15:50:25
شیئر:

شنگھائی میں جاری  چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں کئی کاروباری افراد اور ادارے پہلی مرتبہ شرکت کر رہے ہیں۔  ایسے ہی ایک نوجوان کراچی سے تعلق رکھنے والے یار محمد ہیں جو چین کے مختلف شہروں میں کاروبار کا خوشگوار تجربہ کرنے کے بعد اس ایکسپو میں نئے مواقع تلاش کرنے آئے ہیں