چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں مصنوعات کی بے بہا اقسام نظر آرہی ہیں

2023/11/07 16:01:17
شیئر:

چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں مصنوعات کی بے بہا اقسام نظر آرہی ہیں ۔ ان میں بڑی سے بڑی مشینری  سے لے کر ، چھوٹے سے چھوٹے آلات بھی شامل ہیں ۔ ایکسپو میں ایک پورا ہال صھت کے شعبے اور اس  متعلقہ مصنوعات کے لیے ۔ طبی آلات کے شعبے سے پاکستانی تاجر محمد عاکف جو پہلی مرتبہ اس ایکسپو میں آئے ہیں وہ اس ایکسپو  اور چینی مارکیٹ کے حوالے سے بے حد پر امید ہیں ۔ آئیے ان کے خیالات جانیں اس رپورٹ میں