بیجنگ کھونگ جو میوزیم

2023/10/18 15:53:00
شیئر:

یہ ایک انتہائی دلچسپ چینی لوک کھیل ہے۔ چھوٹا کھونگ جو   اچھالنے اور واپس مڑنے کے درمیان فوری طور پر بدل جاتا ہے، ہاتھ  بائیں اور دائیں لہراتا ہے، اور رسی اوپر نیچے اڑتی ہے۔ کھونگ جو  کتنی ہی تیزی سے آسمان کی طرف جائے اور زمین پر آئے، وہ اس پتلے جادوئی دھاگے کے کنٹرول میں ہی رہتاہے۔حیرت انگیز۔ آئیے آج  ہم کھونگ جو  دیکھیں،اور   اس روایتی کھیل  کی دلکشی کو محسوس کریں۔