چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کرنے والے نوجوان ٹریڈر محمد شیراز سلیم کا کہنا ہے کہ چینی مارکیٹ میں آگے بڑھنے کے امکانات بہت روشن ہیں

2023/11/08 14:33:43
شیئر:


چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو  میں باقاعدگی سے شرکت کرنے والے نوجوان ٹریڈر محمد شیراز سلیم کا کہنا ہے کہ  چینی مارکیٹ میں آگے بڑھنے کے  امکانات بہت روشن ہیں اور ان  سے کیسے فائدہ اٹھائیں ، ہمیں اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ کی جانے والی بات چیت میں وہ  اس حوالے سے مزید کیا کہتے ہیں آئیے سنیے