چین کے تعلیمی ماحول اور معاشی حوالے سے شنگھائی میں پاکستانی طالبہ کا انٹرویو

2023/11/08 14:53:25
شیئر:

شنگھائی میں پاکستانی طلبہ کی ایک بڑی تعداد مختلف جامعات میں تعلیم حاصل کر رہی ہے۔انہی میں سے ایک طالبہ رابعہ شاہین ہیں جو شنگھائی یونیورسٹی میں انٹرنیشنل بزنس اینڈ ٹریڈ پڑھ رہی ہیں ۔ چین کے تعلیمی ماحول اور معاشی حوالے سے چین کے کردار پر انہوں نے  سی ایم جی اردو سروس کے ساتھ بات چیت کی ہے