سی پیک پاکستان کی ترقی کے لئے ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے

2023/11/08 11:21:36
شیئر:

پاکستانی نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد چین کے دورے پر ہے۔ وفد میں شامل نوجوان اسکالر یاسر عباس کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کے لئے ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔