شنگھائی میں کئی سال سے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوان بزنس مین ملک احتشام ایکسپو میں آنے والے تاجروں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں اور کاروبار کے لیے اپنے تجربات سے ان کے لیے سہولت مہیا کرتے ہیں ۔سی ایم جی اردو سروس کے ساتھ کی گئی گفتگو میں وہ بتاتے ہیں کہ پاکستانی تجار چین کے ساتھ کن شعبوں میں کام کر سکتے ہیں اور درآمدات سے منافع کو بڑھانے اور ملکی ترقی کے راستے کھولنے کے لیے وہ انہیں کیا مشورہ دیتے ہیں آئیے جانتے ہیں