پاکستانی تل اور چاول کے تاجر محمدعمیر کا انٹرویو

2023/11/08 14:31:32
شیئر:

پاکستانی تل اور چاول کے تاجر محمدعمیر چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ  ایکسپو میں پہلی مرتبہ آئے ہیں اور وہ  چینی مارکیٹ  کی گنجائش اور پاکستانی مصنوعات کی کھپت کے حوالے سے بے  حد پر امید ہے۔ سی ایم جی  کی اردو سروس کے ساتھ ان کی بات چیت  سنیے