چینی اور امریکی افواج کی امریکی جنگی قیدیوں اور لاپتہ افراد کی باقیات تلاش کرنے کے حوالے سے ورچوئل کانفرنس

2023/11/09 16:47:54
شیئر:

9 نومبر کی صبح چینی اور امریکی افواج نے امریکی جنگی قیدیوں اور لاپتہ افراد کی باقیات  تلاش کرنے کے موضوع پر ایک ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا۔فریقین نے  کیسز   کی تحقیقات اور دونوں افواج کے درمیان آرکائیو تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔