چینی مارکیٹ سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش کیوں ہے؟

2023/11/10 14:57:54
شیئر:

چین اپنے ملک میں کاروبار کرنے والوں کو کیا کیا سہولیات دے رہا ہے اور چینی مارکیٹ پر دنیا کے  اعتماد کی وجہ کیا ہے ؟  شنگھائی میں اپنا کاروبار  کرنے والے عمر فاروق سی ایم جی اردو سروس کے ساتھ اپنی گفتگو میں اپنے تجربات و مشاہدات کیے ذریعے اس کا جواب دے رہے ہیں