چین کا دنیا کی دوسری بڑی معیشت بننا ، کیا محض معاشی پالیسیز کا نتیجہ ہے؟

2023/11/10 14:56:53
شیئر:

چین آج دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے ، دنیا کے چھوٹے بڑے تمام ممالک اس وسیع مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے بے حد پر اعتماد ہیں ، کیا یہ محض معاشی پالیسیز کا نتیجہ ہے یا اس کے کچھ اور بھی محرکات ہیں ؟  فواد اللہ جو شنگھائی کی دونگہوا یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی  کر رہے ہیں  انہوں نے سی ایم جی کی اردو سروس کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس پر روشنی ڈالی ہے ، آئیے جانتے ہیں ان سوالات کے جوابات