سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں عرب اور دیگر اسلامی ممالک کا اجلاس

2023/11/11 19:30:29
شیئر:

گیارہ تاریخ کی سہ پہر کو عرب اور دیگر  اسلامی ممالک کے رہنماوں  کا خصوصی اجلاس سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں شروع ہوا۔ اس اجلاس میں فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ پر بات چیت ہوگی۔