سان فرانسسکو تبادلوں اور روابط کے پل کا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے، سان فرانسسکو کی میئر

2023/11/14 18:47:07
شیئر:

اپیک رہنماؤں کا  30واں غیر رسمی اجلاس  شروع ہو رہا ہے ، چین اور امریکہ کے رہنما اس  موقع پر ملاقات کریں گے۔ سان فرانسسکو  کی  میئر لندن بریڈ  کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ "سان فرانسسکو ایشیا پیسیفک خطے کا گیٹ وے ہے اور ہم نے ہمیشہ دنیا بھر سے مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے اور ایک  پل کا کردار ادا کرنے  کے منتظر ہیں۔ "