ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن ملاقات کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کے بالخصوص کم ترقی یافتہ ممالک کے عوام اس ملاقات سے بہتر مستقبل کی امید لگائے ہوئے ہیں۔ اس مختصر ڈاکیومنٹری میں سی ایم جی اردو سروس نے اے پیک، چین کے متعارف کروائے انیشیٹوز اور دنیا کی ترقی میں چین کے کردار پر ماہرین سے بات کی ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ بھی ضرور بتائیے گا کہ آپ دنیا کو درپیش چیلنجز کے حل میں چین کے کردار کو کیسے دیکھتے ہیں؟