چینی صدر کے دورہ امریکہ کی کیا اہمیت ہے اور دونوں رہنماوں کی ملاقات کیسے دنیا کے بہترین مفاد میں ہے

2023/11/15 11:54:14
شیئر:

اس وقت دنیا کی نظریں دو بڑے عالمی رہنماوں چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات پر مرکوز ہیں۔ چینی صدر شی جن پھنگ امریکی صدر کی دعوت پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ ایپک سمٹ میں شرکت سمیت امریکی صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔چینی صدر کے دورہ امریکہ کی کیا اہمیت ہے اور دونوں رہنماوں کی ملاقات کیسے دنیا کے بہترین مفاد میں ہے ،اس موضوع پر ہمارے ساتھ بات چیت کے لیے موجود ہیں جناب ہمایوں خان