چین کی جانب سے متعارف کروائے گئے دنیا کی خوشحالی کے انیشیٹوز کے بارے میں ماہرین بین الاقوامی امور ڈاکٹر طلعت شبیر کی بات

2023/11/15 06:45:05
شیئر:

امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں "اے پیک" تنظیم کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی ملاقات بھی ہو رہی ہے۔ سی ایم جی اردو سروس نے "اے پیک" جیسے فورم اور چین کی جانب سے متعارف کروائے گئے دنیا کی خوشحالی کے انیشیٹوز کے بارے میں ماہرین بین الاقوامی امور ڈاکٹر طلعت شبیر سے بات کی ہے۔