چین کی جانب سے دنیا کی ترقی کے لیے متعارف کروائے گئے انیشیٹوز کو ماہرین بین الاقوامی امور کیسے دیکھتے ہیں؟

2023/11/15 05:50:11
شیئر:

اے پیک تنظیم کے قیام کے مقاصد کیا ہیں؟ اور چین کی جانب سے دنیا کی ترقی کے لیے متعارف کروائے گئے انیشیٹوز کو ماہرین بین الاقوامی امور کیسے دیکھتے ہیں؟ سی ایم جی اردو نے یہ سوالات پوچھے سربراہ شعبہء بین الاقوامی تعلقات، وفاقی اردو یونیورسٹی، اسلام آباد ڈاکٹر عظمیٰ سراج سے۔۔۔۔