صدر شی جن پھنگ کا قافلہ ملاقات کی جگہ کی طرف جا رہا ہے

2023/11/16 03:03:58
شیئر:

چین کے صدرشی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات شروع ہونے والی ہے۔ اس وقت صدر شی جن پھنگ کا قافلہ ملاقات کی جگہ کی طرف جا رہا ہے۔