مقامی وقت کے مطابق 15 نومبر کی صبح سان فرانسسکو کے فلوری مینور میں جہاں چین امریکہ سربراہان مملکت کی ملاقات ہو رہی ہے، میڈیا نمائندوں کی ایک کثیر تعداد اس اہم ایونٹ کی کوریج کے لئے موجود ہے۔