چین اور امریکی صدور کی سان فرانسسکو میں اہم ملاقات، چائنہ پاکستان سٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر کموڈور عمران الحق

2023/11/16 21:48:47
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ جہاں ان کی امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات بھی ہوئی ہے۔ دونوں سربراہان کی یہ ملاقات دو سال کے وقفے سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دنیا کی مجموعی معاشی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات ہوئی۔ چائنہ پاکستان سٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر(بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد) کے ڈائریکٹر کموڈور عمران الحق نے اس اہم ترین ملاقات پر سی ایم جی اردو سروس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔